گوشت کی مقامی صنعت نے 12 سال کے دوران سالانہ 27 فیصد کی شرح سے ترقی کی ، ٹی ڈی اے پی کی رپورٹ
پیر 21 مئی 2018 18:13
(جاری ہے)
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2003ئ کے دوران گوشت کی برآمدات 14 ملین ڈالر تھیں جو سال 2015ئ کے دوران 244 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں تاہم 2015ئ کے بعد گوشت کی برآمدات میں کمی واقع ہو رہی ہے۔
ٹی ڈی اے پی کے مطابق رواں مالی سال میں پہلے سات ماہ کے دوران 113.963 ملین ڈالر مالیت کا گوشت برآمد کیا گیا ہے اور گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 7 فیصد تک کم گوشت برآمد کیا گیا ہے۔ ٹی ڈی اے پی گوشت کی قومی برآمدات میں اضافہ کے لئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کررہی ہے جس کے لئے نئی منڈیوں تک رسائی کے ساتھ ساتھ ویلیو ایڈیشن پر بھی توجہ دی جارہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.