رابی پیرزادہ نے اپنے کریئر کی پہلی ویڈیو حمد ریکارڈ کراکے ریلیز کر دی

پیر مئی 18:27

رابی پیرزادہ نے اپنے کریئر کی پہلی ویڈیو حمد ریکارڈ کراکے ریلیز کر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے کریئر کی پہلی ویڈیو حمد ریکارڈ کراکے ریلیز کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے کریئر کی پہلی ویڈیو حمد ’’میری توبہ میری توبہ ‘‘ کا کلام ریکارڈ کرنے کے بعد اسے یوٹیوب پر اپ لوڈ کر دیا ہے جہاں روزانہ کی بنیادوں پر انکی حمد کو ہزاروں کی تعداد میں لائیکس مل رہے ہیں اور یہ حمد عوامی حلقوں میں مقبولیت اختیار کرتی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو حمد کی پروڈیوسر انعم یوسف اور ڈائریکٹر شمائل گل ہیں

متعلقہ عنوان :