وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کرنل سہیل عابد شہید کے گھر جا کر اہلخانہ سے تعزیت لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی، شہید کے درجات کی بلندی اور ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ پڑھی
کرنل سہیل عابد شہید جیسے بہادر بیٹے پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
پیر 21 مئی 2018 19:16
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ وطن عزیز کو دہشت گردی کی عفریت سے پاک کرنے کیلئے پاک افواج کی تاریخ لازوال قربانیوں سے عبارت ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرنل سہیل عابد شہید جیسے بہادر بیٹے پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ کرنل سہیل عابد شہید کا نام مادر وطن کے دفاع میں جرأت اور شجاعت کی لازوال داستانیں رقم کرنے والی قوم کے بہادر سپوتوں کے ساتھ سنہرے حروف میں تحریر کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.