صوبائی حکومت نے مختلف محکموں میں تعینات 249نائب قاصدوں کو دفتر عہدوں پر ترقیاں دیدی

پیر 21 مئی 2018 21:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2018ء)صوبائی حکومت نے مختلف محکموں میں تعینات 249نائب قاصدوں کو دفتر عہدوں پر ترقیاں دیدی ہیں ۔

(جاری ہے)

مختلف صوبائی محکموں میں تعینات نائب قاصدوں کو گریڈ 4کے عہدوں پر ترقیاں دیدی ہیں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں نائب قاصدوںکو ترقیاں دیدی گئی ہیں