اپنے کم بیک کا تصور سمجھ میں نہیں آیا، کرینہ کپور خان
منگل 22 مئی 2018 12:57
(جاری ہے)
بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے کم بیک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تیمور کی پیدائش کے دوران کوئی بریک نہیں لیا کیونکہ وہ اس تمام عرصے کے دوران بھی کسی نہ کسی طرح خبروں کی زینت رہی ہیں اور فلمی دنیا سے دور رہنے کے باوجود بھی اس وقت کو اور ماں بننے کی خوشی سے لطف اندوز ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں ریہا کپور کے ساتھ فلم ’’ ویر دی ویڈنگ ‘‘ میں کام کرنے پر خوشی ہے اور صرف یہی نہیں انہوں نے تیمور کی پیدائش کے بعد میرے فلم کے لئے واپس آنے کا بھی انتظار کیا۔ اداکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.