آئس فیکٹریوں کے خلاف کاروائی، پشاور میں جعلی مشروبات کی فیکٹری سیل، 2 مصالحہ فیکٹروں پر جٴْرمانے
مردان M-1 موٹروے پر ٹک شاپش کی چیکنگ، سوات میں 30 قصاب خانوں کی جانچ، 500 کلو مضر صحت گوشت اور قیمہ ضائع
منگل 22 مئی 2018 19:38
(جاری ہے)
اسی طرح آئس فیکٹریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پشاور کے کوہاٹ روڈ پر واقع 8 برف خانوں پر صاف پانی میں امونیا گیس کے اخراج پر مجموعی طور پر4 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کر دیئے گئے ہیں۔
اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی وارننگ نوٹس کے باوجود ھدایات پر عمل درآمد نہ کرنے پر 2 آئس فیکٹریوں کو تالے لاگا دیئے گئے۔دوسری جانب مردان میں اتھارٹی کی ٹیم نے عوامی شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے مردان M-1موٹروے پر ٹک شاپش کی چیکنگ کی اور زائد المعیاد اشیاء کی موجودگی پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے جبکہ ساتھ میں واقع ریسٹورانٹ کو بھی وارننگ نوٹسز جاری کر دیئے۔اٴْدھر سوات میں بھی گوشت کی ذخیرہ اندوزی سے نمٹنے کے لیئیکیپی فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ضلعی انتظامیہ اور لائیوسٹاک کے باہمی تعاون سے 30 قصاب خانوں کی چیکنگ کی جہاں 500 کلو گرام مضر صحت قیمہ اور گوشت قبضہ میں لے کر تلف کر دیا گیامزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.