کہو ٹہ:یو ٹیلٹی سٹو ر مٹو ر چو ک میں کو ئی سہو لت میسر نہیں ،سا ما ن دو کا ندا رو ں کو مہنگے دا مو ں سمگلنگ ہو نے کا انکشا ف

منگل 22 مئی 2018 23:07

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء)یو ٹیلٹی سٹو ر مٹو ر چو ک میں کو ئی سہو لت میسر نہیں ۔سا ما ن دو کا ندا رو ں کو مہنگے دا مو ں سمگلنگ ہو نے کا انکشا ف ۔

(جاری ہے)

دو د کے سا تھ آئی رمضا ن آفر بھی نکا ل کر عملہ خو د گھرو ں میں لے جا تا ہے شہر یو ں کو سخت مشکلا ت کا سا منا ، وز یر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کی غر یب عوا م کیلئے سستی اشیا ء کا پیکج نا کا می کی طر ف گا مز ن ہے گھی ، چینی ، آٹا ، پتی ، دا لیں اور چا ول سٹو رو ں پر نا پید ہو گئے ہیں شہر یو ں کا وز یراعلی پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز عمرا ن محمو د ، محمد افتخا ر ، شمر یز اختر ، شا ہد ملک ، دلا ور خا ن ، محمد سر ور ، تو قیر احمد ، افشا ر احمد ، خا لد محمو د اور دیگر نے نما ئندہ کو شدید احتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ یو ٹیلٹی سٹو ر مٹو ر چو ک میں کو ئی سہو لت میسر نہیں بلکہ اشیا ء کے سا تھ آنے وا لی سکیمیں بھی سٹو ر کے ملا زمین خو د نکا ل لیتے ہیں اور با قی کی اشیا ء دو کا ندا رو ں کو مہنگے دا مو ں فرو خت کر دی جا تی ہیں غر یب عوا م کیلئے کو ئی اشیا ء دستیا ب نہیں شہر یو ں نے وز یر اعلی پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ سب حکو مت کو بد نا م کر نے کی سا زش کی جا رہی ہے اس چیز کا فو ری نو ٹس لیکر عملے کو کہو ٹہ سے فو ری تبد یل کر کے اشیا ء کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔