قصور، شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے گھر کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا

منگل 22 مئی 2018 23:51

قصور۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) علاقہ تھانہ صدر کے ایک گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے ساٹھ ہزار مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،تفصیلات کیمطابق پیرو والا روڈ نزد مسجد ربانی مصطفیٰ کے گھر اچانک شارٹ سرکٹ سے آ گ لگ گئی جس کے نتیجہ میں گھر کا قیمتی سامان کل مالیت تقریباًساٹھ ہزار روپے جل کر خاکستر ہو گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔

متعلقہ عنوان :