عید الفطر پر شہریوں کو بذریعہ ایس ایم ایس نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کا فیصلہ
شہری موصول ہونے والے ٹرانزیکشن نمبر کو متعلقہ بینک برانچ میں اپنے اصل شناختی کارڈ کے ساتھ پیش کرکے مطلوبہ نئے کرنسی نوٹس حاصل کر سکیں گے
بدھ 23 مئی 2018 21:34
(جاری ہے)
اس نظام کے تحت ہر صارف کو دس روپے کے تین پیکٹ جبکہ پچاس روپے اور سو روپے کے نوٹ کا ایک ایک پیکٹ اسٹاک کی دستیابی کے مطابق فراہم کیا جائے گا۔ایس بی پی بینکنگ سروسز کے مطابق یہ سروس 132شہروں کی 1533کمرشل بینک برانچوں سے دستیاب ہو سکے گی۔
ایس ایم ایس چارجز موبائل کمپنی کے قوائد کے مطابق لاگو ہوں گے جو 1.5 روپے پلس ٹیکس ہیں جبکہ صارفین کو ایک شناختی کارڈ پر صرف ایک مرتبہ ہی نوٹ جاری کیے جائیں گے، زیادہ ایس ایم ایس کرنے پر مزید ٹرانزیکشن نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ مطلوبہ برانچ کا کوڈ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان بینک ایسوسی ایشن اور متعلقہ بینکوں کی ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.