
State Bank Of Pakistan - Urdu News
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ۔ متعلقہ خبریں

-
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 25 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
جمعہ 15 اگست 2025 - -
غیرملکی خریداروں کو برآمدات کے عوض ترسیلات زر کی تاخیر سے آمد پر جرمانہ ختم
جمعہ 15 اگست 2025 - -
حج درخواستیں ،نامزد بینکوں کی برانچیں ہفتے کے روز کھلی رہیںگی
جمعہ 15 اگست 2025 - -
حج درخواستیں ،نامزد بینکوں کی برانچیں ہفتے کے روز کھلی رہیںگی
جمعرات 14 اگست 2025 - -
ی*گورنر اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر خطاب، معاشی استحکام اور اصلاحات کی ضرورت پر زور
جمعرات 14 اگست 2025 -
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
مہنگائی کو 38 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے، گورنر اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک ملک کی طویل مدتی خوشحالی کے لیے زری اور مالی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے، جمیل احمد
جمعرات 14 اگست 2025 - -
مہنگائی کو 38 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے
اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کے منظرنامے میں بہتری لانے کے لیے بتدریج 7 مرحلوں میں پالیسی ریٹ جون 2024 سے کم کرنا شروع کیا اور اسے 22 فیصد سے 11 فیصد تک لے آیا، گورنر اسٹیٹ بینک
جمعرات 14 اگست 2025 - -
اسٹیٹ بینک آف پاکستان،مالیاتی اداروں و تمام شیڈولڈ بینکوں میں (آج)14 اگست یوم آزاد ی پرملک بھر میں عام تعطیل
بدھ 13 اگست 2025 - -
جولائی کے دوران ترسیلات زر کی مجموعی مالیت 3.2 ارب ڈالر رہی، اسٹیٹ بینک
گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 7.4 فیصد اضافہ ریکارڈ
اتوار 10 اگست 2025 - -
جولائی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے
جمعہ 8 اگست 2025 - -
زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئے
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 49 کروڑ 56 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
محمد علی جمعرات 7 اگست 2025 -
-
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ
یکم اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 49 کروڑ 56 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
جمعرات 7 اگست 2025 - -
پیٹرولیم لیوی سے حکومت کی نان ٹیکس آمدن 4.96 کھرب روپے تک پہنچ گئی
جمعرات 7 اگست 2025 - -
حکومت کی ٹیرف اصلاحات پاکستان کی برآمدی مسابقت اور صنعتوں کی ترقی کی جانب اہم قدم ہے. ویلتھ پاک
پاکستان کی تجارتی توجہ کو درآمدی متبادل سے برآمدی ترقی کی طرف منتقل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم جمعرات 7 اگست 2025 -
-
کیش لیس معیشت کے کامیاب نفاذ کو ممکن بنانے کیلئے پیشرفت
31 اگست تک تمام ریٹیل آئوٹ لیٹس پر راست کیو آر کوڈ آویزاں کرنا لازمی قرار
جمعرات 7 اگست 2025 - -
فیس لیس سسٹم سے لگژری گاڑیوں کی مبینہ انڈرانوائسنگ کلیئرنس، منی لانڈرنگ کا بڑا اسکینڈل بے نقاب
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی رپورٹ میں مبینہ طور پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑا تجارتی منی لانڈرنگ اسکینڈل بے نقاب کیا گیا ہے،رپورٹ
منگل 5 اگست 2025 - -
گورنر اسٹیٹ بینک کا ایس ای سی پی کا دورہ، 33ویں مشترکہ اجلاس میں شرکت
منگل 5 اگست 2025 - -
بینکنگ سیکٹر کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ میں کردار ناگزیر ہے،وفاقی سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی
جمعہ 1 اگست 2025 - -
خزانہ پھر سے خالی ہونا شروع؟
صرف ایک ہفتے کے دوران ملکی ذخائر میں ڈالرز کی ٹھیک ٹھاک کمی ہو گئی
محمد علی جمعہ 1 اگست 2025 -
-
شرحِ سود میں کمی نہ ہونا افسوسناک، کاروباری طبقے کے لیے بڑا دھچکا ہے
شرحِ سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنا ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے، جس کے منفی اثرات نہ صرف صنعت و تجارت پر پڑیں گے۔ میاں بختاور تنویر شیخ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 31 جولائی 2025 -
Latest News about State Bank Of Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about State Bank Of Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
ْصادقین آرٹ کی دنیا میں آج بھی زندہ ہیں
صادقین نے آرٹ کے ذریعہ کلامِ ا قبال،غالب اور فیض احمد فیض جیسے کئی شعرا کے اشعار یعنی کلا سیکل لٹریچر کو مصوری کا روپ دیا۔پاکستان کی آزادی کے بعد صادقین سب سے زیادہ مشہور مصور تصور کیے جاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک کا 40ہزار روپے کا بیئررپرائزبانڈکی واپسی بند کرنے کا نوٹیفکیشن
عوام میں افراتفری پرائزبانڈڈیلرز کی چاندی 40ہزار روپے کا پرائزبانڈ 36ہزار روپے میں فروخت ہوا 30جون تک قیمت فروخت مزید کم ہونے کا خدشہ
-
نوٹ بیتی
اپنی پیدائش کے بعد دس پندرہ دن تو میں اسٹیٹ بینک کی عمارت میں ایک بہت بڑی تجوری میں قید رہا۔ کچھ دن بعد بینک کے کیشئیر نے مجھے تجوری سے آزادی کیا
-
خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں!
صنعتی بحران کے باعث بے روزگاری کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال میں آئی ایم ایف کو 1.1 ارب ڈالر واپس کرنا ہوں گے، سٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ
مزید مضامین
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.