لاڑکانہ، ڈویژنل کمشنر محمد عباس بلوچ نے نابینا افراد میں عید کے کپڑے تقسیم کیے

جمعرات 24 مئی 2018 21:12

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) ڈویژنل کمشنر محمد عباس بلوچ نے ایڈیشنل کمشنر ون کے ہمراہ انلائیٹنگ بلائیڈنگ فائونڈیشن کی جانب سے نابینا افراد میں عید کے کپڑے تقسیم کیے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کمشنر کا کہنا تھا کہ عید کی خوشیوں میں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور اسپیشل بچوں میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے آپ محنت کرکے اپنے ملک و قوم کا نام روشن کرسکتے ہیں۔ میں آپ کو ایڈوانس میں عید کی مبارک باد دیتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :