ساہیوال، ٹریفک حادثاتمیںو جاں بحق اور چار شدید زخمی ،دو کی حالت تشویش ناک

جمعرات 24 مئی 2018 19:10

نور شاہ ساہیوال روڈ پر کوڑے شاہ موڑ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر میں قصبہ نور شاہ کا 65سالہ بوڑھا فلک شیر جاں بحق حمید اور طفیل شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ہڑ پہ اسٹیشن نائی والا بنگلہ روڈ پر چک 145/9.Lکے قریب مو ٹر سائیکل رکشہ الٹ جانے سے 15سالہ ذوالفقار جاں بحق ۔چک 149/9.Lکا غلام نبی 60سالہ اور عارف والا کی دو سالہ لڑ کی عذراں شدید زخمی ہو گئے ۔دونوں کی ہسپتال میں حالت نازک ہے۔