قومی اسمبلی میں سبیکا شیخ کی شہادت اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی افواج ی فائرنگ بابت الگ الگ قرار دادیں منظور

جمعرات مئی 22:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں سبیکا شیخ کی شہادت اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی افواج ی فائرنگ بابت الگ الگ قرار دادیں منظور کی گئیں۔

(جاری ہے)

شازیہ مری نے سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے قومی اسمبلی میں ٹیکساس میں پاکستانی طالبہ کی شہادت پر تعزیزی قرار داد پیش کی۔ رکن اسمبلی ثریا اصغر نے بھارتی افواج کی طرف سے ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ پر مذمتی قرار داد پیش کی۔ انہوں نے اس موقع پر وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا کہ بھارتی افواج کی فائرنگ سے متاثرہ خاندانوں کے لئے کوئی امداد یا ریلیف کا اعلان کیا جائے۔۔