پنجاب حکومت نے بہترین کارکردگی پر ایڈیشنل سیکرٹری زاہد حسین کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور ایک لاکھ روپے انعام

جمعرات 24 مئی 2018 23:32

لاہور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے بہترین کارکردگی پر ایڈیشنل سیکرٹری زاہد حسین کی خدمات کو سر اہتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور ایک لاکھ روپے انعام دیا اس سلسلہ میں جمعرات کے روز سول سیکرٹریٹ لاہور میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید نے زاہد حسین کو کی بطور سول سرونٹ خدمات کو آئوٹ سٹینڈنگ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور ایک لاکھ روپے انعام دیا ۔

متعلقہ عنوان :