ملیر پولیس کی کارروائیاں ،2ملزمان گرفتار ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
ہفتہ 26 مئی 2018 22:13
(جاری ہے)
ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید میں لگنے والے بچت بازاروں سمیت کراچی کے مختلف علاقوں سے 150 کے قریب موٹر سائیکلیں چوری کی ہیں ، جن میں سے چوری ہونے والی 15 موٹر سائیکلیں کمپاؤنڈ سومار گوٹھ نزد گلشن حدید میں چھپائی گئی ہیں اور بقایا موٹر سائیکلیں ملزمان نے ضلع ٹھٹھہ کے علاقے میرپور ساکرو میں لے جا کر فروخت کر دی ہیں ۔
ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن زبیر نواز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ چوری ہونے والی 15 موٹر سائیکلیں برآمد کرکے قبضے میں لے لی ہیں ۔ ملزمان اس سے قبل بھی تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار ہو چکے ہیں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور ملزمان کے فرار ہونے والے ساتھیوں اور مذکورہ موٹرسائیکلوں کی برآمدگی کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ا فسران بالا نے پولیس پارٹی کے لیے انعام و تعریفی اسناد دیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.