عمان، میکونو طوفان کے باعث آسماں ٹوٹ کر برسا،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،278ملی میٹر بارش ریکارڈ

ہفتہ مئی 22:37

عمان، میکونو طوفان کے باعث آسماں ٹوٹ کر برسا،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،278ملی ..
صلالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) عمان میں میکونو طوفان کے باعث آسماں بھی ٹوٹ کر برسا،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،278ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،،بارش کا سلسلہ 48گھنٹے تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صلالہ عمان میں میکونو طوفان کے باعث صلالہ میں ریکارڈ بارش ہوئی۔ ابھی تک 278ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔ یہ عمان کی سب سے زیادہ بارش ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ 48گھنٹے تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :