آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے زیراہتمام وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کے اعزاز میں افطار ڈنر ، سرکاری افسران کی آمد
ہفتہ 26 مئی 2018 23:30
(جاری ہے)
اس موقع پر آئی جی سندھ نے کہا کہ ایک کروڑ روپئے کی امداد کا چیک سندھ پولیس کی تاریخ کا پہلا چیک ہے جو کہ اعلان کے بعد ایک ماہ میں ہی شہید کی بیوہ کو جاری کیا جارہا ہے۔
انہوں نے مذید کہا کہ ایسا پولیس ویلفیئر برانچ سی پی او کی تاریخ میں بھی پہلی بار ہوا ہے کہ شہید کے ورثاء کے لیئے امدادی رقم کے اجراء کے حوالے سے تمام تر ضروری قانونی امور کی تکمیل انتہائی تیزی کے ساتھ ہوئی۔ بلاشبہ اس کا تمام تر کریڈٹ اے آئی جی ویلفیئر سندھ کو جاتا ہے کہ جنہوں نے اپنی انتہائی دلچسپی اور سنجیدہ کاوشوں سے اس عمل کو ممکن بنایا۔آئی جی سندھ نے اس موقع پر کہا کہ شہید پولیس افسران اور جوانوں کے ورثاء کے لیئے امدادی رقم پچاس لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ روپئے کرنے اور اس حوالے سے جملہ امور کو اپنی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے یقینی بنانے کے لیئے میں وزیرداخلہ سندھ اور حکومت سندھ کا شکر گذار ہوں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی فلاح وبہبود جیسے اقدامات میں حکومت سندھ نے ہمیشہ محکمہ پولیس کا ساتھ دیا ہے اور اس ضمن میں وزیرداخلہ سندھ کے تعاون اور کاوشیں بھی لائق ستائش اور تحسین ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.