لاہور ہائیکورٹ میں گریڈ 3 سی16تک کے عہدوں پر بھرتی کے عمل کا آغاز آج سے ہوگا
امیدواروںسے 11جون تک آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی ،جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں کمیٹی بھرتی کے عمل کی نگرانی کریگی
اتوار 27 مئی 2018 18:20
(جاری ہے)
ہائیکورٹ میں 125 جونیئر کلرکوں کی آسامیوں کیلئے بھی درخواستیں طلب کی گئی ہیں، گریڈ 11 کے جونیئر کلرکس کیلئے 40 فیصد کوٹہ میرٹ پر، 20 فیصد کوٹہ ہائیکورٹ کے ملازمین اور 20 فیصد کوٹہ کلاس فور کے ملازمین کیلئے مختص کیا گیا ہے۔
جونیئر کلرکوں کیلئے 5 فیصد کوٹہ اقلیتوں،3فیصد خصوصی افراد کیلئے رکھا گیا ہے۔گریڈ 11 کے سٹور کیپر، سب انجینئر، گریڈ 9 کے اے سی مکینک، ٹیکنیکل آپریٹر، گریڈ 7 کے باورچی کیلئے بھی درخواستیں طلب کر لی گئیں جبکہ درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کے لیے امیدواروں کی تعلیمی اہلیت مڈل رکھی گئی ہے، گریڈ 3 کے سینٹری ورکر، سویپر، مالی اور چوکیداروں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.