یوای ٹی‘رجسٹرار محمد آصف کے خلاف کرپشن کیس پر محکمانہ کمیٹی قائم
اتوار 27 مئی 2018 22:20
(جاری ہے)
کمیٹی میں ایڈیشنل سیکرٹری تنویر جبار کنونیئر اور رجسٹرار ایجوکیشن یونیورسٹی منظور اختر ممبر مقرر کیا گیا ہے، کمیٹی سابق لیب اسسٹنٹ غلام حسین کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر تحقیقات کرے گی۔ رجسٹرار محمد آصف کے خلاف نیب، اینٹی کرپشن اور ہائی کورٹ میں شکایت دائر کی گئی تھی۔کمیٹی 2013-14 کے درمیان آڈٹ پیرا نمبر 13142 رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات کی غیر قانونی تقرری کا جائزہ بھی لے گی۔ کمیٹی کو اپنی سفارشات دو ہفتے میں محکمے کو جمع کرانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.