40000 ہزارروپے کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم جون کوہوگی

پیر 28 مئی 2018 16:57

40000 ہزارروپے کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم جون کوہوگی
پاکپتن۔28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم جون جمعہ کوپشاور میں ہو گی ،پہلا انعام7 کروڑ 50لاکھ روپی ایک انعام، دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کی3 انعامات ،تیسرا انعام 5لاکھ روپے کی1696 انعامات ہو نگے جو اس سال کی 15 ویںقرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر 74 ویںقرعہ اندازی ہے۔

متعلقہ عنوان :