نقیب اللہ قتل کیس ، را ئو انوار بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش ،کئی اہلکاروں نے سیلوٹ کیا

پیر 28 مئی 2018 18:45

نقیب اللہ قتل کیس ،   را ئو انوار بغیر  ہتھکڑی عدالت میں پیش ،کئی اہلکاروں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مئی2018ء) نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد ملزم سابق ایس ایس پی را ئو انوار بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش ،کئی اہلکاروں نے را ئو انوار کوسیلوٹ کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران را ئو انوارکو دیگر ملزمان سمیت پیش کیا گیا، را ئو انوارکے علاوہ تمام ملزمان کو ہتھکڑیوں میں لایا گیا، اس دوران کئی اہلکاروں نے را ئو انوار کوسیلوٹ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :