4 ہزار جی بی کی سٹوریج کا حامل دنیا کا پہلا سمارٹ فون لانچ کر دیا گیا
چین میں ایک تقریب کے دوران 5 جون کو یہ فون متعارف کرایا جائے گا
سید فاخر عباس پیر 28 مئی 2018 23:31
(جاری ہے)
یہ اسمارٹ فون حیران کن فیچرز کا حامل ہوگا۔فوٹوگرافی خصوصاً کم روشنی میں یہ بہترین نتائج فراہم کرے گا۔
اور ایک اہم چیز اس کی طاقتور بیٹری ہوگی جس کا اسٹینڈ بائی ٹائم 45 دن یا ڈیڑھ مہینہ ہے۔ یہ 4 ٹی بی یا 4 ہزار جی بی اسٹوریج والا فون ہے اور اتنی اسٹوریج اب تک کسی اور فون میں دستیاب نہیں، ابھی 512 جی بی اسٹوریج والا ایک ہی فون ہے ہیواوے کا پورشے ڈیزائن میٹ آر ایس ہے۔ اس فون کا ڈیزائن 18 پیٹنٹ ٹیکنالوجیز اور 4 ٹیکنالوجیکل بریک تھرو کا کمال ہے، تاہم کمپنی نے اس حوالے سے مزید تفصیلات ابھی ظاہر نہیں کیں۔امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ فون ایسے فنگرپرنٹ اسکینر کے ساتھ ہوگا جو ڈسپلے کے اندر موجود ہوگا، اسی طرح ان اسکرین ائیر پیس، پوپ اپ سیلفی کیمرہ بھی قابل ذکر فیچرز ہیں۔اس فون کا نام لینوو زی 5 ہے جبکہ اسکی قیمت کا تعین ابھی نہیں کیا گیا تا ہم کچھ ماہرین کے مطابق اس کی قیمت پاکستانی 30ہزار سے 60 ہزار کے درمیان ہو گی۔لانچ کی جانے والی کمپنی کے مطابی لینوو زی 5 مستقبل کا فون ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.