چین ، انسانی سمگلنگ کے خلاف کریٹ ڈاؤن ، 18 مشتبہ افراد ہلاک

منگل 29 مئی 2018 15:58

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) چین میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں اٹھارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی جوڈیشل پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ خصوصی انتظامی خطے ماکاؤ سے آپریشن کے دوران اٹھارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے ایک انسانی اسمگلنگ گروپ میں ملوث ہونے کا شبہ ہے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے افراد سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔۔

متعلقہ عنوان :