ضلع کرک میں چائنہ پٹاخوں کے فروخت و استعمال اورہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

منگل 29 مئی 2018 22:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر کرک ظریف المعانی نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع کی حدود میں ہر قسم کے چائنہ پٹاخوں کے فروخت و استعمال اور ہوائی فائرنگ پر فوری طور پر عرصہ 30دن کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188تعزیرات کے تحت کارروائی ہو گی۔اس امر کا اعلان آج یہاں سرکاری طورپر کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :