چوہدری نثار میں اب بھی بچپنہ موجود ہے امید ہے تمام معاملات جلد ٹھیک ہو جائیں گے،شہبازشریف

بدھ 30 مئی 2018 20:19

چوہدری نثار میں اب بھی بچپنہ موجود ہے امید ہے تمام معاملات جلد ٹھیک ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان میں اب بھی بچپنہ موجود ہے امید ہے تمام معاملات جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان کے بڑے میاں صاحب سے زیادہ تعلقات اچھے ہیں لیکن ناراض ہونا انکی طبیعت میں ہے۔اگر اللہ نے چاہا تو سب معاملات ٹھیک ہوجائیں گی۔