بحیثیت وفا قی وزیر داخلہ ملک و قوم کیلئے دن رات کا م کیا ،کرا چی سمیت دیگر شورش زدہ علا قو ں میں امن قا ئم کر نے میں کو ئی کسر نہ اٹھا رکھی ، آج ملک میں امنو امان کی صورتحال بہتر ہے، ہمیشہ اپنی عوا م کی بہتری کیلئے سچی اور با اصول سیا ست کی اور آئندہ بھی کر تا رہو ں گا ،عوا م کو تعلیم ،صحت اور دیگر بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کر نا حکو متو ں کی ذمہ دا ری ہے
سا بق وفا قی وزیر دا خلہ چو ہدری نثا ر علی خا ن کا افتتا حی تقریب سے خطا ب
بدھ 30 مئی 2018 21:15
(جاری ہے)
اس موقع پر ممبر کینٹ بو ر ڈ حا جی ظفر اقبا ل ،چیئر مین یو نین کو نسل لکھن را جہ فیصل ،چیئر مین یو نین کو نسل مو ہری غز ن با بر بھٹی اور یو نین کو نسل دھمیال کے اسد نمبر دار سمیت لیگی رہنما ئو ں کی بڑی تعداد مو جو د تھی۔
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ دو نو ں کا لجز کی تعمیر پر با ئیس کرو ڑ روپے خر چ ہو ئے کیو نکہ تعلیم بچو ں کا بنیا دی حق ہے ،ان دونو ں کا لجز سے سینکڑو ں طلبا ء و طا لبا ت گھر کی دہلیز پر زیور تعلیم سے آرا ستہ ہو سکیں گے ،صو با ئی حلقہ با رہ کی عو ام کیلئے پینے کے صا ف کی فرا ہمی کا کا م جا ری ہے ،آئندہ منصوبوں میں دھمیال روڈ کی تعمیر کا منصو بہ بھی سرفہرست ہے۔ انہوں نے کہاکہ جس بھی حلقے میں جاتا ہوں شرمندگی محسوس نہیں ہوتی کیونکہ پورے حلقے میں تعمیراتی منصوبوں کے جال بچھا دیئے ہیں اور عوام کل بھی ساتھ تھی اور آج بھی ساتھ ہے ۔چو ہدری نثا ر علی خا ن نے کہا ہے کہ بحیثیت وفا قی وزیر داخلہ ملک و قوم کیلئے دن رات کا م کیا ،کرا چی سمیت دیگر شورش زدہ علا قو ں میں امن قا ئم کر نے میں کو ئی کسر نہ اٹھا رکھی ، آج ملک میں امنو امان کی صورتحال بہتر ہے، ہمیشہ اپنی عوا م کی بہتری کیلئے سچی اور با اصول سیا ست کی اور آئندہ بھی کر تا رہو ں گا ،عوا م کو تعلیم ،صحت اور دیگر بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کر نا حکو متو ں کی ذمہ دا ری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.