وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جمہوری قدریں مضبوط ہوتی جا رہی ہیں، ایوان میں تلخیاں بھی دیکھیں اور افہام و تفہیم بھی دیکھا، گزشتہ حکومت اور اس حکومت نے اپنے پانچ سال پورے کئے

مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما شیخ آفتاب کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال

جمعرات 31 مئی 2018 23:02

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جمہوری قدریں مضبوط ہوتی جا رہی ہیں، ایوان میں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جمہوری قدریں مضبوط ہوتی جا رہی ہیں، ایوان میں تلخیاں بھی دیکھیں اور افہام و تفہیم بھی دیکھا، گزشتہ حکومت اور اس حکومت نے اپنے پانچ سال پورے کئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر تے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء شیخ آفتاب نے کہا کہ میں تمام جماعتوں کا مشکور ہوں، ماضی میں کافی تلخیاں بھی رہیں، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جمہوری قدریں مضبوط ہوتی جا رہی ہیں، اسی ایوان میں تلخیاں بھی دیکھیں اور افہام و تفہیم بھی دیکھا، انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت اور اس حکومت نے اپنے پانچ سال پورے کئے۔

متعلقہ عنوان :