فلم ’’لیلا مجنوں‘‘ کا ٹیزر جاری

جمعہ 1 جون 2018 12:59

ممبئی۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ فلم ’’لیلا مجنوں‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز امتیاز علی اور ایکتا کپور کی فلم ’’لیلا مجنوں‘‘ کا محبت پر مبنی 56سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں ایک لڑکا کہتا ہے کہ تجھے کیا لگتا ہے کہ یہ ہم کر رہے ہیں ہماری کہانی پہلی کی لکھی ہوئی ہے اور اسے دنیا اور اس کے لوگ کیا ہم بھی اسے نہیں بدل سکتے، فلملو سٹوری ہے، جس کے ہدایتکار سجاد علی ہیں، فلم رواں سال 24اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :