ن لیگ نے کھربوں روپے کے ریفنڈزادا کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا
وزیر اعظم پیکیج کے تحت کئے گئے وعدے بھی پورے نہیں کئے گئے،آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے ایکسپورٹ سیکٹر کی کمر توڑ دی گئی
جمعہ 1 جون 2018 21:33
(جاری ہے)
ن لیگ کی حکومت کو معیشت کے استحکام سے زیادہ آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی فکر تھی جسکی وجہ سے ریفنڈ کی ادائیگی کو سالہا سال تک موخر کیا جاتا رہا۔
ن لیگ کے آخری دنوں میں برامدکنندگان نے ریفنڈز کے حصول کیلئے بھرپور کوششیں کیں جو رنگ نہیں لا سکیں جس سے صنعتی عمل کو دبردست دھچکا پہنچا۔ ریفنڈز روکنے کی منفی پالیسی سے تمام برامدی شعبے متاثر ہوئے ہیں تاہم ٹیکسٹائل کے شعبہ کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔حکومت ایک طرف برامدات بڑھانے کیلئے اعلانات کرتی رہی اور دوسرے طرف اس شعبے کی جڑیں کاٹتی رہی جس سے ایکسپورٹ سیکٹر کمزور ہوتا چلا گیا جس سے حکومت کے خسارے میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ ریفنڈ کی ادائیگی کیلئے خودکار نظام بنایا جائے ورنہ ایکسپورٹ سیکٹر ریفنڈز کے بوجھ تلے دب کر تباہ ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.