فلم میں مادھوری ڈکشٹ کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، کرشمہ تنا
ہفتہ 2 جون 2018 12:14
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرشمہ تنا نے فلم ’’سنجو‘‘ مادھوری ڈکشٹ کے کردار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں یہ کہنے کی قابلیت نہیں رکھتی لیکن فلم میں میرا بہت اہم کردار ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں مادھوری ڈکشٹ بہت پسند ہیں اور اگر ان کی زندگی پر فلم بنائی گئی تووہ ضرورمادھوری ڈکشٹ کا کردار ادا کرنا چاہیں گی اور نہ صرف یہ بلکہ وہ اچھے ہدایتکاروں اور سچی کہانیوں پر مبنی فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں جن میں پرفارمنس کی گنجائش زیادہ ہو اور میرے اندر چھپی اداکاری صلاحیتیں باہر آسکیں۔ فلم ’’سنجو‘‘ رواں سال 29جون کو ریلزی کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.