فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ آئندہ سال یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی

ہفتہ 2 جون 2018 12:17

فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ آئندہ سال یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) بالی وڈ فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ آئندہ سال یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ اس سے قبل آئندہ سال 3 اگست کو ریلیز کی جانی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز کی تاریخ پیچھے کر دی گئی ہے اور اب یہ فلم یکم مارچ کو ریلیزکی جائے گی، فلم میں اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :