چین نے نیا زمینی مشائداتی سیٹلائیٹ خلا بھیج دیا

ہفتہ 2 جون 2018 16:32

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) چین نے نیا زمینی مشائداتی سیٹلائیٹ خلاء میں بھیج دیا۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمینی مشاہداتی سیٹلائیٹ اور گائوفن سکس ، جیکوئن سیٹلائیٹ لائونج سینٹر سے لانگ مارچ ٹو ڈی راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا ہے لانگ مارچ راکٹ سیریز کا یہ 276 واں مشن ہے گائوفن سکس ، بیشتر زرعی وسائل کی تحقیقات کاور ڈیزاسٹر مانیٹرنگ کے لئے استعمال کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :