راج کمار رائو فٹنس چیلنج کا حصہ، ورک آئوٹ کرتے ہوئے وڈیو ٹویٹر پر شیئر

ہفتہ جون 19:35

راج کمار رائو فٹنس چیلنج کا حصہ، ورک آئوٹ کرتے ہوئے وڈیو ٹویٹر پر شیئر
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2018ء) بالی وڈ اداکار راج کمار رائو نے فٹنس چیلنج کا حصہ بنتے ہوئے ورک آئوٹ کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو ٹویٹر پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار راج کمار رائو فٹنس چیلنج کا حصہ بنتے ہوئے ورک آئوٹ کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو ٹویٹر پر شیئر کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم خود کو فٹ رکھ سکتے ہیں اور ہم کریں گے اور انہیں فٹنس چیلنج کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔ وڈیو میں راج کمار رائو اپنے ٹرینر کے ساتھ ورزش کر رہے ہیں اور ٹرینر کے ہاتھ پر پہنے ہوئے کک مار رہے ہیں۔ راج کمار رائو فلم ’’سٹری‘‘، ’’ فنے خان‘‘، ’’مینٹل ہے کیا‘‘ اور ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :