ترکی یورپی یونین کے لیے تمام شرائط پر عمل پیرا ہے،رجب طیب اردوان
اتوار جون 11:30
(جاری ہے)
صدر ِ ترکی نے دو نجی ٹیلی ویژن چینلز پر مشترکہ طور پر نشر کردہ ایک پروگرام میں شرکت کے دوران اپنے اعلانات میں بتایا کہ ہم اس وقت یورپی یونین کے سامنے اپنی تمام تر ذمہ داریوں کو مطلوبہ شکل میں سر انجام دے رہے ہیں، تاہم یورپی یونین اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کر رہی۔
ہم نیک نیتی کے ساتھ اس عمل کو جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر یورپی یونین کی ترکی سے متعلق نیت صاف ہے تو پھر انہیں اس مسئلے کو حل کرنا ہوگا،بصورت دیگرہمیں کوئی دوسرا حل چارہ نکالنا ہو گا۔انہوں نے بتایا کہ ہم ڈرون طیاروں کی پیدوار کے اعتبار سے دنیا کے 6 ملکوں میں شامل ہیں، جبکہ ترکی اب قومی سطح پر سمارٹ بم تیار کرنے کی سطح تک پہنچ چکا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت مکمل ہوگئی
-
شارجہ: ایشیائی باشندہ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
-
سعودی عالم نے قبر کُشائی کے معاملے کے حوالے سے اہم فتویٰ دے دیا
-
شارجہ:پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی ایمانداری کا امارات بھر میں چرچا ہو گیا
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں 6 جی کو متعارف کرانے کے خواہشمند
-
اخوان المسلمون کے پیروکار دور حاضر کے خوارج ہیں‘ مصری دارالافتاء
-
یمن کا امریکا سے حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ
-
موبائل اسکرین کی تیز روشنی نے تائیوانی خاتون کی آنکھ کے پردے میں 500 سوراخ کردیئے
تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی میں آسمانی بجلی اور چھت گرنے سے کمسن بچے سمیت2 جاں بحق ،3 خواتین زخمی
-
لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ
-
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے پیغام نے سب کے دل جیت لیے
-
بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘مولانا سید عبد الخبیر آزاد
-
گرفتاری کی کوئی پروا نہیں ، بیوی ، بیٹیوں اور بہو کو ساڑھے سات گھنٹے تک گھر میں یرغمال بناکر تذلیل کی گئی جو ناقابل برداشت ہے،آغا سراج
-
جب اسٹبلشمنٹ پارلیمنٹ کو چلانے کا کردار ادا کرتارہے گا تب تک ہم خود کو آزاد نہیں سمجھ سکتے، مولانا فضل الرحمن
-
پی ایس ایل 4، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 159رنز کا ہدف دیدیا
-
چھوٹے سے معاملے پرذاتی حملے کیے جا رہے ہیں کراچی یا لاہور کوئی بھی ٹیم جیتے سب کو جشن منانا چاہئے، سابق کپتان
-
اپنی گرفتاری کی کوئی پروا نہیں لیکن اہلخانہ کو سات گھنٹے تک اسلحہ کے زور پر گھر میں یرغمال بناکر جس انداز میں تذلیل کی گئی ناقابل برداشت ہے، آغا سراج درانی
-
سانحہ ساہیوال ، عدالت میں ملزموں کو پیش نہ کر نے پر ڈ ی پی او کو شوکاز نو ٹس جاری، 25فروری کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.