کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع کرکے وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی
اتوار 3 جون 2018 12:30
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دورا ن ماہرین زراعت نے بتایاکہ گوارے کی کاشت کیلئے گرم آب وہوا کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ یہ فصل پانی کی کمی کو کافی دیر تک برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
انہوںنے کہاکہ کاشتکار گوارے کی منظور شدہ اقسام بی آر 90 اور بی آر 99 کاشت کرکے اچھی فصل حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ چارے کیلئے بیج کی شرح 20 سے 25کلوگرام فی ایکڑ جبکہ بیج والی فصل کیلئے شرح 12 سے 15کلوگرام فی ایکڑ رکھنی چاہیے۔ انہوںنے بتایاکہ چونکہ گوارہ ایک پھلی دار فصل ہے لہٰذااس کو زیادہ کھاد کی ضرورت نہیں ہوتی البتہ اگربوقت کاشت ایک بوری ڈی اے پی اور پھول بنتے وقت آدھی بوری یوریا فی ایکڑ ڈال لی جائے تو شاندار فصل حاصل ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.