ڈیر ہ اسماعیل خان ، درا بن عدالت کے قر یب نامعلوم شخص کی نعش برآمد

اتوار 3 جون 2018 18:10

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) درا بن عدالت کے قر یب نامعلوم شخص کی نعش برآمد ،تفصیلات کے مطا بق تھا نہ درابن کی حدود میں درا بن عدا لت کے قر یب ایک شخص کی قتل شد ہ نعش ملی ہے جس کی اطلا ع پولیس کو دی گئی پولیس نے نعش قبضے میں لے کر اس کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :