آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

پیر 4 جون 2018 00:30

ملتان۔ 03جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45.3اورکم سے کم 30.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 42فیصداورشام 5بجی19فیصدتھا۔آج سوموارکے روز ملتان میں سورج صبح 5بجکر11منٹ پر طلوع اورشام 7بجکر14منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :