اسرائیل کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری،اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ
21سالہ نرس اورفائرنگ سے شہیدفلسطینی نوجوان کی نماز جنازہ پر بھی قابض فورسزکی فائرنگ،شہریوں میں غم وغصہ
پیر 4 جون 2018 14:00
(جاری ہے)
غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق غزہ کے مظاہرین کے اشتعال میں اسرائیلی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 21 سالہ نرس کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد تیزی دیکھنے میں آئی۔
اسرائیلی فوج نے اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں بمباری کی ہے اور حماس کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے حماس کے اسلحہ ڈپو اور دیگر مقامات کو بمباری کا نشانہ بناکر تباہ کردیا۔صیہونی فوجی نے دعویٰ کیا کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر عسکری کارروائیاں کی گئیں تھیں جن کے ردِ عمل میں بمباری کی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.