اختلافات کے باوجود قطر ایران کے خلاف کسی جارحیت کا حصہ نہیں بنے گا،نائب وزیر اعظم قطر
جنگ کی بجائے امن اور مذاکرات کی حکمت عملی اپناتے ہوئے اختلافات ختم کئے جا سکتے ہیں،خالد العطیہ
پیر 4 جون 2018 19:30
(جاری ہے)
خیال رہے کہ قطر کی جانب سے کسی کا نام نہیں لیا گیا لیکن اس کا اشارہ ایران کے مخالف سعودی عرب کی طرف ہوسکتا ہے، جس نے گزشتہ برس جون سے قطر کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر رکھے ہیں۔
خالد العطیہ کا کہنا تھا کہ ایران اگلا دروازہ ہے، ہمیں جنگ کے بجائے خطے میں امن کے لیے اسے بلانا چاہیے اور تمام معاملات کو ایک میز پر رکھ کر بات کا آغاز کرنا چاہیے۔کانفرنس کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا قطر کے فضائی اڈے ایران پر فضائی حملے لیے استعمال ہوں گے تو اس پر انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک جنگ کا پرستار نہیں ہے اور ہم تعلقات اور مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.