ذخیر ہ اندوزاورزا ئد منا فع خورمعا شر کے بد نما دا غ ہیں ‘علی عنان قمر

رمضا ن المبار ک میں کم سے کم منا فع حا صل کر نا ہو گا کیو نکہ حقیقی منا فع اللہ تعا لی ہی دے گا ‘ڈپٹی کمشنر نارووال

پیر 4 جون 2018 22:37

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء)ڈپٹی کمشنر نارووال علی عنا ن قمر نے کہا ہے کہ ذخیر ہ اندوزاورزا ئد منا فع خورمعا شر کے بد نما دا غ ہیں ،رمضا ن المبار ک میں کم سے کم منا فع حا صل کر نا ہو گا کیو نکہ حقیقی منا فع اللہ تعا لی ہی دے گا لہذا رمضا ن المبا ر ک کے با بر کت مہینے میں روز مر ہ کی اشیا ئے ضروریہ عا م آدمی کی دستر س میں لا نے کے لیے معیا ر ی اور منا سب نر خو ں پر دستیا بی کو ہر صورت یقینی بنا کر عوا م کی دعا ئیں حا صل کی جا سکتی ہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے سبز ی و فرو ٹ منڈی کا دورہ کر تے ہو ئے کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر میا ں احسن رفیق ،اے ڈی زراعت تنو یر احمد چو ہد ری ،سیکر ٹر ی ما رکیٹ کمیٹی ملک مظفر ارشاد و دیگر اس مو قع پر مو جو د تھے ۔ڈپٹی کمشنر نارووا ل نے اے سی نارووال کو ہد ا یت کی کہ وہ نا جا ئز منا فع خور اور ذخیرہ اند وز ی کے مر تکب افراد کو کسی قسم کی کو ئی رعا یت نہ دی جا ئے اور بلا تفر یق ان کے خلا ف کا رروا ئی عمل میںلا ئی جا ئے ۔ ڈی سی نارووال نے اس موقع پر انتظا میہ سبزی منڈی کو صفا ئی ستھر ا ئی رکھنے کی بھی ہد ا یت کی ۔بعدازا ں انہو ں نے سبزی و فروٹ منڈی میں ہونے والی بو لیو ں کا جا ئز ہ لیا ۔