ملتان،فرائض میں غفلت پر لائن سپریٹنڈنٹ معطل

پیر 4 جون 2018 23:25

ملتان۔4 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو ملتان سرکل محمد عمر لودھی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اورنااہلی پر میپکو گلگشت سب ڈویژن ملتان کے لائن سپریٹنڈنٹ سیکنڈ محمد ضرارکو معطل کردیاہے اور فوری طورپر ملتان سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :