ٹی ڈی اے پینے ویتنام میں ’’13 ویں ویتنام انٹرنیشنل نمائش‘‘ میں شرکت کے لئے 25 جون تک درخواستیں طلب کر لیں
منگل جون 10:00
(جاری ہے)
ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش میں آلات جراحی ‘ ادویات ‘ طبی آلات ‘ بیوٹی پراڈکٹس اور ہسپتالوں کے آلات سمیت دیگر مختلف طبی آلات ومصنوعات تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائشی اور کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔ عالمی تجارتی نمائش 19تا 22 ستمبر2018ء کو ہوچن من ‘ ویتنام میں منعقد ہو گی اور اس حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں3ڈالر کا اضافہ
-
مقامی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی
-
ایمریٹس کا چائنا سدرن ایئرلائنز کے ساتھ کوڈ شیئر کا معاہدہ
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاری مالیت میں39ارب88کروڑ87لاکھ روپے سے زائدکی کمی
-
عالمی منڈی میں پاکستانی صنعتوں کو سخت مقابلے کا سامنا ہے جس کی ایک بڑی وجوہات زیادہ پیداواری لاگت ہے‘لاہور چیمبر
-
یورپین یونین اعلیٰ سطحی وفدکا اینگرو فوڈز کے پارٹنر ڈیری فارم کا دورہ
-
سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے پاک سعودی تعلقات مزید مستحکم ہونگے،میاں زاہد حسین
-
میاں اسلم اقبال سے آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات
تازہ ترین خبریں
-
اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب
-
تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مولانا محمد یعقوب سہارنپوری انتقال کرگئے
-
ڈائنو سار کے بارے میں چند افسانے اور اُن کی حقیقت
-
جانوروں کے تحفظ کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
اب باربی کیو کے شائقین جاپانی فنکار کے کھوپڑی نما کوئلے جلا سکیں گے
-
بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ
-
پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا
-
جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
-
نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
-
سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.