انجینئرنگ یونیورسٹی 100 کنٹریکٹ ملازمین کی ترقیاں

منگل 5 جون 2018 13:34

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے گریڈ 1سے گریڈ 5کے کنٹریکٹ ملازمین کو اپ گریڈکردیاگیا‘ ان ملازمین کی تعداد ایک سو سے زائد ہے‘ یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے ان کی اپ گریڈیشن کی باقاعدہ منظوری دیدی جس کا اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اپ گریڈیشن سے کنٹریکٹ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :