شیخ رشید احمد نے این اے 60 اور 62 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

منگل 5 جون 2018 15:11

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے این اے 60 اور 62 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ منگل کو شیخ رشید احمد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے این اے 60 اور 62 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اس حلقے میں کافی سخت مقابلہ ہوگا انہیں پی ٹی آئی کی بھی سپورٹ حاصل ہے۔ ان کا مقابلہ (ن) لیگ سے ہوگا ان کے حلقوں میں تبدیلی ہوئی ہے پہلے این اے 53 ہوتا تھا نئی حلقہ بندیوں کے بعد کچھ علاقے شامل ہوئے۔

متعلقہ عنوان :