ثناء اللہ زہری پی بی 38 زہری کرخ مولہ باغبانہ اور این اے 269 خضدار سے الیکشن لڑیں گے

منگل 5 جون 2018 22:22

ثناء اللہ زہری پی بی 38 زہری کرخ مولہ باغبانہ اور این اے 269 خضدار سے الیکشن ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری پی بی 38 زہری کرخ مولہ باغبانہ اور این اے 269 خضدار سے الیکشن لڑیں گے ۔