سنجے دت بھی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کا حصہ بن گئے

بدھ 6 جون 2018 12:34

سنجے دت بھی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کا حصہ بن گئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت بھی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کا حصہ بن گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت بھی کامیڈی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کی کاسٹ کا ھصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاست میں اکشے کمار، ریتیش دیشمکھ، وبی دیول، کریتی سینن،پوجا ہیج اور کریتی کھربنڈا کے بعد اب سنجے دت بھی شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار ساجد خان ہیں۔ فلم کی عکسبندی آئندہ ماہ شروع کی جائے گی جبکہ فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :