ارجنٹائن نے اسرائیل سے عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ سے قبل فرینڈلی میچ منسوخ کر دیا

بدھ 6 جون 2018 12:46

بیونس آئرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) ارجنٹائن نے اسرائیل سے عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ سے قبل فرینڈلی میچ منسوخ کر دیا۔

(جاری ہے)

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ارجنٹائن نے اسرائیل سے فٹ بال میچ منسوخ کردیا ہے۔ پری ورلڈ کپ میچ ہفتہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں ہونا تھا۔ اسرائیلی اخبار کی مطابق یہ فیصلہ ارجنٹائن کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے کیا۔

متعلقہ عنوان :