عید الفطر کیلئے الحمراء ہال lپروڈیوسر علی سعد نے 8لاکھ کی بولی میں حاصل کر لیا

بدھ 6 جون 2018 13:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) الحمراء ہال lمال روڈ کی نیلامی ،8لاکھ کی بولی منظور کرتے ہوئے ہال ڈرامہ پروڈیوسر علی سعد نے حاصل کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہمیشہ کی طرح عید الفطر کے لئے الحمراء ہال کی بولی ہوئی جس میں ہال نمبر lکی 8لاکھ کی بولی منظور کرتے ہوئے اسے نیلام کر دیا گیا جبکہ دیگر ہالز کی نیلامی کو منسوخ کر دیا گیا ۔توقع ہے کہ الحمراء مال روڈ اور کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کے ہالز کی نیلامی آج کل میں ہو جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :