نرگس ،عائشہ چوہدری اور پائل چوہدری کو الحمراء میں ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میں کاسٹ کرنے کیلئے رابطہ مہم شروع

بدھ 6 جون 2018 13:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) اداکارہ نرگس ، عائشہ چوہدری اور پائل چوہدری کو عید الفطر پر الحمراء میں ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میں کاسٹ کرنے کیلئے رابطوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عید الفطر پر الحمراء ہال lمیں ہونے والے اسٹیج ڈرامے کیلئے اداکارہ نرگس ، پائل چوہدری اور عائشہ چوہدری سے رابطہ مہم کا آغاز کرد یا گیا ہے اور آئندہ تین چار روز میں ڈرامے کی کاسٹ کو حتمی شکل دیدی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :