ْ چین نے بیمہ کی سب سے بڑی کمپنی کی شنگھائی سٹاک ایکسچینج کیلئے آئی پی او کی منظوری دیدی

بدھ 6 جون 2018 14:37

ْ چین نے بیمہ کی سب سے بڑی کمپنی کی شنگھائی سٹاک ایکسچینج کیلئے آئی ..
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) چین کے سیکیورٹی ریگولیٹر نے پیپلز انشورنس کمپنی (گروپ ) چائنہ لیمٹڈ( پی آئی سی سی ) کی طرف سے ابتدائی عوامی پیش کش آئی پی او کی درخواست کی منظوری دے دی ہے ،یہ کمپنی پہلے ہی ہانگ کانگ میں فہرست میں شامل ہے اس کمپنی نے شنگھائی اسٹاک ایکسچینج پر 4.6بلین تک حصص کے اجراء کیلئے درخواست دی ہے ۔

(جاری ہے)

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ اس آئی پی او سے کم از کم 10بلین یوآن حاصل ہوں گے ۔